(اسلام آباد) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیڑرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے سے بچنے کے لیے پاکستان کا پہلا سولر رکشہ تیار کر لیا گیا ہے۔منسٹر آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سینیٹ میں بتایا کہ لاہور کےیونائیٹڈ سروس انٹرنیشنل گروپ(USIG) اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی فار مینیرلز اینڈ ایڈوانز انجینیئرنگ مٹیریلز لاہور دونوں نے باہمی تحقیق کے بعد اس ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا۔
انہوں نے بتایا کہ کہ رکشہ سی این جی اور پیٹرول کی جگہ سولر انرجی کی مدد سے چلے گا۔رکشہ کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے کہا کہ کہ رکشہ ۵۰ سے ۷۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گا،رکشے میں پانچ سولر پینیلز اور بیٹریاں ہیں جو ایک ڈائرکٹ کرنٹ موٹر کے ساتھ منسلک ہے۔

No comments:
Post a Comment