Saturday, 7 July 2018

لوگوں کو یاد بھی نہیں کہ کبھی ایسا بھی ہوا تھا۔

میرے سامنے کئی برس پہلے کا جنگ اخبار کھلا پڑا ہے جس میں نواز شریف کو 14 برس قید کی سزا کے ساتھ ساتھ 21 سال نااہل کرنے کی شہ سرخی ہے۔
لوگوں کو یاد بھی نہیں کہ کبھی ایسا بھی ہوا تھا۔

No comments:

Post a Comment