Friday, 31 May 2013

میں هر حال میں پڑهوں گی

کابل کی رہنے والی گل زمینہ کو پڑهنے کا شوق ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے۔ اس کا والد اسکول ٹیچر تھامگر جولائی2010 کو کابل میں امریکی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آکر مارا گیا۔

پھر گھر چلانے کی ذمہ داری اس کی ماں کے سر آ گئی، اب چند ماہ سے گل زمینہ بھی اپنی ماں کا ہاتھ بٹانے کے لئے ٹافیاں اور مرنڈے اپنے ہی محلے میں اس طرح چھبڑی لگا کر فروخت کرتی ہے۔ مگر پڑھنے لکھنے کا شوق اس سے کوئی بھی نہیں چھین سکا۔

No comments:

Post a Comment